the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ٹوکیو،22نومبر(ایجنسی) جاپان میں شمال مشرقی ساحل کے پاس آج آئے طاقتور زلزلے کی وجہ سے فوکوشیما جوہری پلانٹ سے متعلق خدشات پیدا ہو گئی ہیں. سونامی کی وجہ سے پانچ سال پہلے یہ پلانٹ تباہ ہو گیا تھا.

حکام نے سونامی سے متعلق انتباہ کی تھی اور لوگوں سے اپیل کی تھی کہ وہ فوری طور پر اونچائی پر واقع مقامات میں چلے جائیں جس کے بعد کئی گاڑیوں کو علی الصبح سے پہلے سمندر سے دور جاتے دیکھا گیا.




nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">جاپان کے اسی علاقے میں 7.4 شدت کا زلزلہ آیا جہاں 2011 میں سونامی کی وجہ سے ہوئی تباہی میں تقریبا 18،000 لوگوں کی موت ہو گئی تھی. جاپانی براڈکاسٹر این ایچ نے بتایا کہ لوگوں کو معمولی چوٹیں لگنے اور نقصان ہونے کی رپورٹ ملی ہے. زلزلے کے مرکز سے 240 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ٹوکیو میں عمارتیں ہل گئیں.

ساحل کے پاس آج سونامی کی لہریں ریکارڈ کی گئیں. سونامی کی سب سے زیادہ اونچی 1.4 میٹر لہر اٹھی. 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.